سیالکوٹ (اوصاف نیوز) شہر اور گردونواح میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے۔ دھند کی شدت میں اضافے کے باعث تمام فلائٹ آپریشن اور شیڈول جزوی طور پر متاثر ہوا ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں بھی دھند چھائی ہوئی ہے۔ ایئرپورٹ کے […]