کرن جوہر اور کرینہ کی سموسے کھانے پر دلچسپ نوک جھونک، ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی اسٹائل آئیکون کرینہ کپور کو عموماً سخت ڈائٹ اور فٹنس روٹین کی علامت سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر سائز زیرو ٹرینڈ متعارف کرانے کے بعد یہ تاثر مزید مضبوط ہوا۔ مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس نکلی جس کا کا تازہ ثبوت کرن جوہر نے دیا ہے۔ حال ہی میں …