شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’کنگ‘ کا رومانوی گانا لیک ہوگیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ 2026 کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں شمار کی جارہی ہے۔ فلم سے متعلق کوئی بڑی آفیشل اپڈیٹ نہ ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس …