لاہور (اوصاف نیوز) معروف کار ساز کمپنی ہونڈانے اقساط کا نیا پلان متعارف کرادیا۔ کاروں کے شوقین اب ہونڈا کی اس نئی پیشکش کے ذریعے ہونڈا کی گاڑیاں آسان اقساط میں حاصل کر سکتے ہیں۔ ہونڈا کمپنی نے حبیب میٹرو بینک کے ساتھ مل کر ہونڈا سٹی، سوک اور HR-V کے لیے ایک نئی سکیم […]