مختلف ممالک سے 3 ہزار 500 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، سعودی عرب اور یو اے ای سرفہرست

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے 3 ہزار 500 سے زائد شہریوں کو گزشتہ ایک برس کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا، جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے …