لاہور (19 دسمبر 2025): کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کا میڈیا کو لکھا گیا اہم خط سامنے آگیا۔ خط شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا کہ گزشتہ 3 سال 8 ماہ سے پاکستان […]