حکمران جے یو آئی کی بڑھتی مقبولیت ،عوامی پذیرائی سے خائف ،اب تک 40 وارڈز ،10 یونین کونسلز بلا مقابلہ جیت چکے ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق