پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے نیلامی کی تاریخ سامنے آ گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے تمام انتظامات مکمل ہو چکے، 23 دسمبر کو بڈنگ ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ …