تاریخ میں انوکھا واقعہ ہے کہ ہری پور ضمنی الیکشن میں جیتنے والے امیدوار کا فارم 47 آر او کے دفتر کے بجائے اسلام آباد سے جاری ہوا۔ ہم اس حوالے سے پریزائڈنگ آفیسرز اور صوبائی انتظامیہ کے ماتحت عملے کے بیان قلمبند کررہے ہیں۔ ہم بہت جلد اس دھاندلی کو ایکسپوز کریں گے، شفیع جان https://twitter.com/x/status/2001985118857228619