سندھ حکومت کا جاب پورٹل پر سرکاری نوکریاں جلد جاری کرنے کا اعلان

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے جاب پورٹل پر سرکاری نوکریوں کے اشتہارات جنوری کے اختتام تک جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں صوبے میں عوامی خدمات، ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری بھرتیوں سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں …