گزشتہ سو سال سے کچھ اوپر کے عرصے میں ہماری معاشرتی، ثقافتی اور تعلیمی اقدار میں ایسی کایا پلٹ ہوئی ہے کہ زندگی میں ادب اور فن کی اہمیت مشکوک نظروں سے دیکھی جانے لگی ہے۔ پچھلی صدی کے وسط تک تعلیم یافتہ لوگوں کی محفل میں اگر کوئی شخص اس موضوع کو زیرِ بحث […]