ممبئی (19 دسمبر 2025): بھارتی حکومت نے اروشی روٹیلا، سونو سود، نیہا شرما و دیگر معروف شخصیات کے اثاثے منجمد کر دیے۔ انڈین میڈیا کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آن لائن بیٹنگ ایپ کیس کے سلسلے میں اداکاروں کے کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے منجمد کیے۔ وہ شخصیات جن کے اثاثے […]