جب نواز شریف کے طاقتور حلقوں سے مذاکرات ہو رہے تھے تو سزائیں تب بھی ہو رہی تھیں ،اصل معاملہ بات آگے بڑھنا ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے جب نواز شریف کے طاقتور حلقوں سے مذاکرات ہو رہے تھے تو سزائیں تب بھی ہو رہی تھیں ، سیاسی مقدمات کی اتنی اہمیت نہیں ہے اصل بات یہ ہے کہ بات آگے چلتی ہے یا نہیں ۔ اپنے ایکس بیان میں انہوں …