اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کو واپس پاکستان لانے کےلیے وفاقی حکومت نے برطانیہ سے کیس ٹو کیس معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے برطانیہ میں مقیم عادل راجہ کے خلاف تفصیلات بھی برطانیہ بھجوا دیں۔ سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے شہزاد اکبر سے متعلق …