جمعیت علما اسلام کوئٹہ کی انتخابی مہم تیز، 40 وارڈز اور 10 یونین کونسلز بلا مقابلہ جیتنے کا دعوی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس اور سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مختلف کمیٹیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور عوامی پذیرائی سے حکمران خوفزدہ ہیں اور …