پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ایشیاء کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی!

دبئی (اوصاف نیوز) پاکستان انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے جانے والے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں […]