کراچی (اوصاف نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے سندھ فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ 2013 اور سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کی جانب سے 9 اکتوبر کو جاری کردہ آئینی پٹیشن نمبر2020525 میں فری شپ قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی تیز کردی […]