خیبرپختونخوا میں چیئر لفٹ گر گئی،قیمتی جانی نقصان

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں دریائے سندھ پر قائم مقامی طور پر چلائی جانے والی چیئرلفٹ (ڈولی) سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعہ ترازئی بندہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں 42 سالہ عبدالوکیل اپنے بیٹے کو چیئرلفٹ سے اتارنے کے بعد حادثے کا شکار ہو گئے۔ …