ڈیرہ مراد جمالی میں دو قبائل میں تصادم، ایک شخص ہلاک، ڈیرہ بگٹی میں بھی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

ٹرک کی ٹکر سے راہگیر زخمی، خانہ بدوشوں میں جھگڑا، کلہاڑیوں کے وار سے 3 افراد زخمی ڈیرہ مراد جمالی ( قدرت روزنامہ)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا پولیس کی فوری کاروائی حالات پر قابو پالیا دو افراد کو حراست میں لے لیا …