کوئٹہ( ڈیلی قدرت)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کوئٹہ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ظہور احمد اور ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر کیو ڈی اے عابد محمود بھی ان کے ہمراہ تھے کمشنر کوئٹہ ڈویڑن نے پرنس روڈ …