میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

تائیوان (اوصاف نیوز) دارالحکومت تائی پے کے سب وے سٹیشن پر اسموک بم پھینکنے اور بعد ازاں مسافروں پر حملہ کرنے سے کم از کم 9 افراد زخمی ہو گئے۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جب کہ حملے سے […]