اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر بروز جمعرات عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تعطیل بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش اور کرسمس کے موقع پر دی جا رہی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری کر دیا …