موجیں ہی موجیں،دسمبر میں ایک ساتھ 4 چھٹیاں

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر کے شہری رواں مہینے کے آخر میں ایک ساتھ 4چھٹیاں کر سکیں گے ۔ 25 دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔ 26 …