بلوچستان اسمبلی کا ساؤنڈ سسٹم جواب دے گیا، اجلاس ملتوی، آئندہ نشست نئے ہال میں ہوگی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران لاوڈ اسپیکرز کی خرابی کے باعث اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 22 دسمبر کو اجلاس اسمبلی کے نئے ہال میں منعقد کیا جائے گا، کیونکہ پرانے ہال کی بنیادی سہولیات مکمل طور پر خراب ہو چکی …