پنجگور میں بینک ڈکیتی کرنے والے چادر میں اسلحہ چھپا کر لاتے ہیں، جلد گرفت میں ہوں گے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو 44منٹ کی تاخیر سے سپیکر کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی کے زیر صدارت شروع ہوا اجلاس میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپوزیشن رکن رحمت صالح بلوچ کی جانب سے اٹھائے گئے پوائنٹ آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کہ پنجگور میں بینک ڈکیتی …