این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم بیان

اسلام آباد (19 دسمبر 2025): الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں ضمنی انتخاب سے متعلق الزامات پر اہم بیان جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ فارم 47 ریٹرننگ آفیسر نے تیار اور […]