کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)کوئٹہ چمن شاہراہ پر دن دہاڑے بھتہ خوری کے باعث عوام، ٹرانسپورٹرز اور زمیندار شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ افغان قومی موومنٹ(اے کیو ایم )کے بیان کے مطابق قلعہ عبداللہ کے مقام پر نجی ملیشیا کی جانب سے مرغیوں، دوا ساز کمپنیوں اور دیگر گاڑیوں سے ہزاروں روپے فی گاڑی …