بولان میں کربلا کا سماں، انسان اور جانور ایک ہی جوہڑ سے پانی پینے پر مجبور، وبائی امراض پھیل گئے

بولان ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان کے ضلع بولان میں پینے کے صاف پانی کی شدید کمی نے مقامی شہریوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ ضلع کے مختلف علاقوں، جن میں بالاناڑی، بھاگ اور کٹھن شامل ہیں، کے لوگ میلوں دور سے تالابوں اور جوہڑوں کا مضرِ صحت پانی لا کر پی رہے ہیں۔ المیہ …