افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی دفترخارجہ طلبی، افغان سرزمین سے خوارج کے حملے پر ڈی مارش دیا گیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی جانب سے افغان سرزمین سے خوارج کے حملے میں 4 پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کرکے باضابطہ ڈی مارش دیا گیا۔ دفتر …