کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل پارٹی کا حکومتی پارٹیوں کی جانب سے کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کے خلاف دائر آئینی پٹیشن پر فریق بننے کا فیصلہ ، پارٹی کی جانب سے صوبائی صدر اسلم بلوچ کی جانب سے نیشنل پارٹی وکلا فورم کے ذریعے پٹیشن داخل کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق …