اسلام آباد (اوصاف نیوز) پیپلز یونٹی کے کارکنوں نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی صورت میں نجکاری نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پیپلز یونٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور کے ملازمین احتجاجی بینرز […]