صنفی بنیاد پر تشدد ذہنی صحت کا بحران ہے، نارنجی اسکارف یکجہتی کی علامت ہے: سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد( ڈیلی قدرت کوئٹہ)صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف یکجہتی کی علامت کے طور پر نارنجی اسکارف تقسیم کرنے کے سادہ مگر پْراثر اقدام کے ذریعے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کمیٹی کے اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہر آواز اہم ہے …