ساجد ترین اور آغا حسن بلوچ کے خلاف دہشت گردی کی ایف آئی آر غیر قانونی قرار دے کر خارج

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)ساجد ترین ایڈووکیٹ اور آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ کے خلاف ایف آئی آر غیر قانونی قرارواضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل کی جانے والی تقریر پر بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات بی این پی آغا حسن بلوچ اور دیگر کے خلاف دہشت …