دبئی ( قدرت روزنامہ ) دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال، پابندیاں ختم ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق 2 روز جاری شدید بارشوں کے بعد دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونے لگے ہیں۔دبئی حکام کا کہنا ہے کہ شہری پارکس جائیں یا ساحل سمندر پر نہائیں، پابندیاں ختم ہو گئیں۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق دبئی میں …