پاکستان کا افغان طالبان رجیم کو ڈیمارش جاری

اسلام آباد : پاکستان نے افغان سرزمین سے شمالی وزیرستان میں فوجی کیمپ پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے پر افغان طالبان رجیم کو ڈیمارش جاری کردیا۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے اس معاملے پر افغان طالبان رجیم کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کرکے ڈیمارش […]