ممبئی (19 دسمبر 2025): بالی وڈ کے دو بڑے نام اکشے کمار اور ودیا بالن فلمساز انیس بزمی کے اگلے پروجیکٹ میں اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ انڈین میڈیا کے مطابق پچھلے کئی دنوں سے خبریں زیر گردش ہیں کہ اکشے کمار اور ودیا بالن ایک ساتھ فلم میں کام کرنے والے […]