طلبہ رہنما عثمان ہادی کون تھے؟ موت پر بنگلہ دیش کیوں جل اٹھا؟

ڈھاکہ (اوصاف نیوز) بنگلہ دیش میں جمہوریت کے تحفظ اور آمریت کے دور کے خاتمے کے لیے اٹھنے والی طلبہ تحریک نے قوم کو ایسے ہیرے دیے جو ملک کی باگ ڈور سنبھالنے والے تھے۔ ان نمایاں طلبہ رہنماؤں میں سے ایک نوجوان سیاست دان شریف عثمان ہادی تھے، جنہیں 12 دسمبر کو انتخابی مہم […]