کوئٹہ ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ جعلی مسلط صوبائی حکومت کا بہانہ کہ موسم صحیح نہیں، لوگ سردیوں کی وجہ سے کوئٹہ سے دوسرے شہروں کو منتقل ہوئے ہیں یہ سب بہانے بازی اور انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کے ہتکھنڈے ہیں کوئٹہ کے …