کوئٹہ سمیت بلوچستان میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، گیس غائب، شہری لکڑیاں جلانے پر مجبور، خشک سردی سے امراض میں 50 فیصد اضافہ

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کا سلسلہ شروع ہے ‘گیس غائب ‘یخ بستہ او ر خشک ہوا سے نہ صرف سردی کی شدت میں اضافہ ہوا بلکہ مختلف بیماریوں جس میں گلے‘کان ‘سینے نے سراٹھا لیا اس سال گزشتہ سالوں کی بہ نسبت بارش نہ …