جس بھی ملک میں آئین وقانون/ سزا و جزا کے 2 سسٹم/ 2 نظام ہونگے وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا ایسی لئے حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ نے کہا تھا کہ انصاف کا نظام تو چل سکتا ھے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ھے پاکستان میں ظلم ہی ظلم ھے کیونکہ یہاں پر صرف طاقتور لوگوں کو انصاف ناجائز طریقے سے ملتا ھے اور آئین وقانون کو نہیں مانا جاتا ھے آئین وقانون کو طاقتور لوگ جس طرح چاہیں بنا لیتے ہیں ایسی وجہ سے اللّٰہ بھی اس قوم سے ناراض ہیں اور اس ملک میں نالائق حکمران بنے بیٹھے ہیں لیکن یہ نالائق حکمران جلد ہی... Read more