نیند کی کمی کے شکار افراد یہ غذائیں استعمال کریں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر آپ بنا کسی خاص وجہ کے رات دیر تک جاگنے کے عادی ہیں۔ تو یہ جان لیں کہ نیند کی کمی متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ اور بے خوابی یا کم خوابی کی عادت اکثر دل کی بیماریوں اور فالج کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ البتہ اگر آپ …