ہر نمک صحت کیلئے فائدہ مند نہیں، ماہرین نے بہتر انتخاب بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)روزمرہ استعمال ہونے والا نمک صرف ذائقہ ہی نہیں بلکہ صحت پر بھی گہرا اثر ڈالتا ہے، تاہم تمام اقسام کے نمک یکساں نہیں ہوتیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق مختلف نمکوں کے فوائد اور نقصانات مختلف ہوتے ہیں، اس لیے درست انتخاب نہایت ضروری ہے۔ عام ٹیبل نمک سب سے زیادہ پروسیس …