صدر مملکت آصف زرداری کل سے 24 دسمبر تک عراق کا سرکاری دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران صدر آصف زرداری عراقی قیادت سے...