ڈرائیور لیس گاڑی جلد سڑکوں پر رواں دوا ہوگی، ویڈیو دیکھیں

کراچی : شہر قائد کے ہونہار طلبہ نے مصنوعی ذہانت اے آئی سے آراستہ ڈرائیور لیس گاڑی چلانے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینئرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے پاکستان کی پہلی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار کی ٹیسٹ ڈرائیوو کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ […]