ماضی کی مقبول ٹی وی اداکارہ غزل صدیق نے بتایا ہے کہ والدہ کے انتقال پر ہم دہری اذیت کا شکار ہوگئے تھے، ان کو غسل دینا کڑا امتحان تھا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جس دن والدہ کا انتقال ہوا اس دن […]