امریکی فوج نے شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے درجنوں ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر حملوں کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ ہفتے امریکی اہلکاروں پر ہونے والے حملے کے جواب میں کی گئی، جس میں […]