داعش پر حملے جنگ نہیں انتقام کا اعلان ہے، وزیر جنگ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے کسی جنگ کا آغاز نہیں بلکہ انتقام کا اعلان ہے۔ امریکی وزیر نے کہا کہ امریکی افواج نے آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک کا آغاز کردیا، جس کا مقصد شام میں داعش کے جنگجوؤں اوراسلحہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا […]