کویت سٹی : کویت حکومت نے سال 2026 کی پہلی سرکاری تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، یہ 6 عام تعطیلات نئے سال کے آغاز پر دی جائیں گی۔ کویتی کابینہ نے سرکاری ملازمین کے لیے نئے سال پر تین روزہ تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں یہ فیصلہ […]