لیاری گینگ وار کی کہانی اور بھارتی فلم ‘دھورندھر’ ، حقیقت کیا ہے؟

لیاری گینگ وار پر مبنی بھارتی فلم ‘دھورندھر’ میں حقیقی واقعات خاص طور پر لیاری کے گینگسٹر رحمان ڈکیت اور خصوصاً پولیس افسر چوہدری اسلم کے کردار کو منفی انداز میں دکھایا گیا ہے۔ اس فلم ‘دھورندھر’ اور لیاری کے پس منظر پر روشنی ڈالتے ہوئے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں […]