پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں ریکارڈ درستگی کیسے کی جاتی ہے؟ جانیے آسان طریقہ

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں ریکارڈ درستگی کا طریقہ کار نہایت آسان ہے جس پر عمل کرکے شہری بہت سی پریشانیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیوز کے ذریعے عوام الناس کو مطلع کرتے رہتی ہے۔ پی ایل آر اے […]